پتھر پھول
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - گل سنگ، کنجال، پتھر کی مستی جو نمناک مقامات پر پتھروں میں پیدا ہوتی ہے ادویات اور مسالوں میں مستعمل ہاتھ پر ملنے سے حنا کا سا رنگ معلوم ہوتا ہے خوشبودار ہوتا ہے۔ سر کی بھوسی کو دور کرتا ہے اور ام کو تحلیل کرتا ہے یرقان کو مٹاتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - گل سنگ، کنجال، پتھر کی مستی جو نمناک مقامات پر پتھروں میں پیدا ہوتی ہے ادویات اور مسالوں میں مستعمل ہاتھ پر ملنے سے حنا کا سا رنگ معلوم ہوتا ہے خوشبودار ہوتا ہے۔ سر کی بھوسی کو دور کرتا ہے اور ام کو تحلیل کرتا ہے یرقان کو مٹاتا ہے۔